Singular Plural Urdu Test 1 MCQs Online 4 Comments / Urdu Test / By Shani Malik Singular Plural Urdu Test 1 MCQs Online for Preparation 1. لفظ جان کا جمع کیا ہے؟A. جانوںB. جانیںC. ان میں سے کوئی بھی نہیںD. جانیاں Loading... 2. لفظ مرض کا جمع کیا ہے؟A. مرائضB. مرضوںC. امراضD. ان میں سے کوئی بھی نہیں Loading... 3. لفظ مرغی کا جمع کیا ہے؟A. مرغیوںB. ان میں سے کوئی بھی نہیںC. مرغےD. مرغیاں Loading... 4. لفظ غرض کا جمع کیا ہے؟A. ان میں سے کوئی بھی نہیںB. غرضیںC. اغراضD. غرضوں Loading... 5. لفظ ڈولی کا جمع کیا ہے؟A. ڈولیاںB. ان میں سے کوئی بھی نہیںC. ڈولوںD. ڈولے Loading... 6. لفظ شکل کا جمع کیا ہے؟A. شکلیںB. ان میں سے کوئی بھی نہیںC. شکلوںD. اشکال Loading... 7. لفظ تقریر کا جمع کیا ہے؟A. ان میں سے کوئی بھی نہیںB. تقریریںC. تقریروںD. تقاریر Loading... 8. لفظ ذکر کا جمع کیا ہے؟A. ذکروںB. ذکائرC. ان میں سے کوئی بھی نہیںD. اذکار Loading... 9. لفظ پنسل کا جمع کیا ہے؟A. پنسلیںB. ان میں سے کوئی بھی نہیںC. پنسلزD. پنسلوں Loading... 10. لفظ کتاب کا جمع کیا ہے؟A. کتابیںB. کتابوںC. کتبD. ان میں سے کوئی بھی نہیں Loading... 11. لفظ قاعدہ کا جمع کیا ہے؟A. قاعدےB. قاعدوںC. قواعدD. ان میں سے کوئی بھی نہیں Loading... 12. لفظ گڑیا کا جمع کیا ہے؟A. گڑیائیںB. ان میں سے کوئی بھی نہیںC. گڑیاںD. گڑیوں Loading... 13. لفظ پگڑی کا جمع کیا ہے؟A. پگڑےB. پگڑیوںC. ان میں سے کوئی بھی نہیںD. پگڑیاں Loading... 14. لفظ شخص کا جمع کیا ہے؟A. شخصوںB. ان میں سے کوئی بھی نہیںC. اشخاصD. اشخائص Loading... 15. لفظ چا بی کا جمع کیا ہے؟A. چابیاںB. چابئیںC. چابیوںD. ان میں سے کوئی بھی نہیں Loading... 16. لفظ ادا کا جمع کیا ہے؟A. اداؤںB. ادائیںC. اداویںD. ان میں سے کوئی بھی نہیں Loading... 17. لفظ چڑیا کا جمع کیا ہے؟A. چڑیوںB. ان میں سے کوئی بھی نہیںC. چڑیاںD. چڑے Loading... 18. لفظ شیشہ کا جمع کیا ہے؟A. شیشوںB. شیشےC. شیشیاںD. ان میں سے کوئی بھی نہیں Loading... 19. لفظ فکر کا جمع کیا ہے؟A. فکریںB. ان میں سے کوئی بھی نہیںC. فکروںD. افکار Loading... 20. لفظ ماں کا جمع کیا ہے؟A. ماؤںB. ان میں سے کوئی بھی نہیںC. مائیاںD. مائیں Loading... Loading... Related NTS Results Post:Biology Mcqs Test 08 Online PreparationChemistry MCQs Test 07 Online PreparationIslamiat Mcqs Test 03 Online PreparationIslamiat Mcqs Test 02 Online PreparationBiology Mcqs Test 09 Online PreparationBiology Mcqs Test 11 Online PreparationBiology Mcqs Test 10 Online PreparationBiology Mcqs Test 13 Online Preparation
Asad ullah Khan January 29, 2021 at 11:34 pm بھلا ان سوالات میں سے کوئی ایک بھی پی ایچ ڈی کے معیار کا ہے یہ تو پرائمری مڈل کے لیول کے پرچے ہیں امیدواران سے گزارش ہے کہ گیٹ سبجیکٹ کا سلیبس دیکھیں اور اس کے مطابق تیاری کریں شکریہ Reply
80%
I got 95%
بھلا ان سوالات میں سے کوئی ایک بھی پی ایچ ڈی کے معیار کا ہے
یہ تو پرائمری مڈل کے لیول کے پرچے ہیں
امیدواران سے گزارش ہے کہ گیٹ سبجیکٹ کا سلیبس دیکھیں اور اس کے مطابق تیاری کریں
شکریہ
85%