Punjab Educators Jobs Interview Schedule 2024

Government of Punjab has announced the jobs of Punjab Educators Teachers Jobs 2024 in all over the Punjab. Also the Education department held the agreement with National Testing Service to conduct the Test of Punjab Educators and give the selected candidate list to the department. NTS conduct the Test in December of all posts ESE Arts, ESE Sciences, SSE, SESE and AEO. After the test NTS announced the answer key of all tests which held on different dates. Here we are provided the officially answer keys of all test. The candidates can download the answer key here.

The applicants who pass the NTS screening test they will submit their documents to the district education office before the dates which announced by the their district office. The procedure of application submission is available here. Candidates will know the details about it which given below.

School Education Department Punjab Educators Jobs Interview Schedule 2024

All applicants who will pass the recruitment test, they will submit their documents to the education authority of their respective districts. Where all candidates will finalized through the aggregate marks of all candidates which summarized on tehsil level. All applicants will get all latest updates and information from here.

Procedure to Submit Application Form District Education Office

   نئے ایجوکیڑز پالیسی درخواست جمع کرانے ضرروی ہدایات 2017-18
*محکمہ سکول ایجوکیشن* *ایجوکیٹرز کے اشتہارات میں دی گئی ہدایات*

 این ٹی ایس پاس کرنے بعد ایجوکیٹرز کی درخواستوں پہ اپلائی کرنے کا طریقہ اور ایجوکیٹرزکے اشتہارات کے مطابق ہدایات
1۔ایجوکٹر بھرتی پہ اپلائی کرنے کے لئے ایک کیٹگری کے لئے صرف ایک فارم استعمال کریں۔درخواست فارم کے ساتھ (این ٹی ایس کے بھیجے ہوئے رزلٹ کارڈ کی کاپی یا آن لائن رزلٹ کارڈ بھی قابل قبول ہوگا) اور متعلقہ دستاویزات کی کاپیز بھی درخواست فارم کے ساتھ بھیجنی ہیں۔درخواست میں امیدوار واضح طور پہ درج کرے گا کہ وہ کس کوٹہ( اوپن،معذور، اقلیتی یا رول 17-اے ) اور کس تحصیل میں اپلائی کررہا ہے۔۔ (یاد رکھیں ایک کیٹگری کے لئے صرف ایک فارم استعمال کریں مثال کے طور پہ ای ایس ای آرٹس کے لئے صر ف ایک فارم استعمال ہوگا)( ای ایس ای –سائنس ) پہ اپلائی کرنے کے لیے الگ فارم اور فیس ہوگی ) فارم اپنے ضلع کے سی ای او اور ڈی ای او کے دفاتر سے حاصل کریں۔
2۔ایسا امیدوار جس کی تعلیمی کیرئیر میں کوئی ڈگری بھی (تھرڈ –ڈویژن ) میں ہوگی۔وہ درخواست دینے کا اہل نہیں ہے۔
3۔تمام کیٹگریز ( ای ایس ای –بی پی ایس09) اور تمام کیٹگریز ( ایس ای ایس ی –بی پی ایس 14) کی آسامیوں کی درخواستیں مرد امیداوران ( ڈی ای او-ایلیمنٹری صاحب –مردانہ ) اور خواتین امیدوران ( ڈی ای او – ایلیمنٹری صاحبہ – زنانہ ) کے دفاتر اور بی پی ایس -16کی تمام کیٹگریز بشمول ( اے ای او –پوسٹ ) بھی
(سی ۔ای ۔او صاحب ) کے دفاتر میں درخواستیں جمع کرائیں۔
4۔یا د رہے اس بھرتی میں مر د امیدوران صرف مردانہ سکولز اور فی میل امیدوران صرف زنانہ سکولز میں اپلائی کر پائیں گے ۔
5۔ہر فارم کے ساتھ (32-A چا لان فارم) 100روپے کے ساتھ سٹیٹ بینک یا نیشنل بنک میں جمع کرائیں-
6۔عمر کی مقررہ حد :-
الف ۔مرد امیدوران کے لیے عمر 20 سال سے 35 سال اور خواتین کے لیے عمر 20 سال سے 38 سال ہے ۔جس میں رعایت بھی شامل ہے۔
ب۔مرد و خواتین حاضر سروس ملازمین کی مدت ملازمت منہا کرکے عمر کی بالائی حد 35 سال تک کا تعین کیا جائے گا۔اس کے علاوہ کوئی رعایت شامل نہ ہوگی۔
ج۔معذور اور مسلح افواج کے امیدوران کے لیے 10 سال کی رعایت شامل کی جائے گی اور مزید رعایت نہ دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *